Posts

 *ایک جادوگر نے اپنی توبہ کے بعد ایک عجیب حقیقت بیان کی۔وہ کہتا ہے* میں جنات کو لوگوں پر جادو کرنے کے لیے بھیجا کرتا تھا۔ کچھ لوگ ایسے تھے جن پر جادو فوراً اثر کر جاتا، لیکن کچھ کے بارے میں جنات واپس آکر کہتے *"ہم نے اس کی آواز سنی مگر اسے دیکھا نہیں۔"* کچھ کے بارے میں وہ کہتے *"ہم نے اسے دور سے دیکھا لیکن وہ ہماری نگاہوں سے غائب ہوگیا۔"* اور کچھ کے پاس جا کر وہ یوں لوٹتے *"ہمیں وہ کہیں نہیں ملا۔"* پھر میں نے *مَرَدہ (طاقتور جنات)* کو بھیجا، مگر وہ بھی ناکام ہو کر پلٹ آتے اور کہتے *"ہم نے اسے پایا ہی نہیں۔"* آخرکار میں نے *عفریتوں* کو بھیجا، جو سب سے *زیادہ قوی اور خطرناک جنات* ہوتے ہیں، لیکن وہ بھی کہنے لگے *"ہم نے مشرق و مغرب کی سرزمین چھان ماری، مگر اس شخص کو نہیں ڈھونڈ سکے۔"* میں حیران ہو کر کہتا  *"وہ تو اپنے گھر یا اپنی دکان پر ہے، پھر تمہیں کیوں نہیں ملا؟"* تو وہ جواب دیتے *"ہم وہاں گئے مگر وہ ہمیں نظر نہیں آیا۔"* *اصل راز کیا ہے؟* جادوگر کہتا ہے  جب میں نے توبہ کی تو حقیقت کھلی کہ انسان ایک دوسرے سے اپنی تحصی...